Home / اسپورٹس / راشد خان سب سے کم عمر ٹیسٹ کپتان بن گئے

راشد خان سب سے کم عمر ٹیسٹ کپتان بن گئے

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کے سب سے کم عمر کپتان ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ 2019 میں افغانستان کی ناقص کارکردگی کے بعد 20 سالہ راشد خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب بنگلہ دیش کی قیادت شکیب الحسن کررہے ہیں۔

اباؤٹ اخبار نو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے