Home / عالمی خبریں / سطح آب پر بنائے جانے والے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ

سطح آب پر بنائے جانے والے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ

لاہور(خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سطح آب پر بنائے جانے والے ترکی کے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔ ترک کلچرل سنٹر لاہور کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا ، ترک سفارتکار اولاش ایرتش ڈاکٹر فلیحہ کاظمی،ڈاکٹر ثمینہ نسیم، رجسٹرار عظمیٰ بتول، پروفیسر بشریٰ خان، ڈاکٹر فرح خان اور سنیئر اساتذہ نے شرکت کی۔ ترک کلچرل سنٹر اورلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے فارسی اور فائن آرٹس کے شعبوں کے اشتراک سے ایبرو آرٹ پر دو روزہ ورکشاپ بھی شروع کی گئی ہے جس کیلئے ترکی سے ایبرو آرٹسٹ ہولیا اوشان لاہور پہنچی ہیں ۔ ورکشاپ میں طالبات کو اس فن کی تربیت دی جائے گی۔

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

مودی کشمیریوں کی سلامتی کو یقینی بنائیں،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی، اسلام آباد…. ہٹلر کی راستے پر چلنے والے بھارتی وزیراعظم مودی کو اپنے …

بانی متحدہ قومی مومنٹ کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار …

طالبان سے مذاکرات ختم

واشنگٹن /کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل حملے کو جواز بنا کر طالبان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے