Home / تازہ ترین / بھارت کا مکروہ چہرہ ہے نقاب

بھارت کا مکروہ چہرہ ہے نقاب

؛؛؛

برطانوی میڈیا نےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم سے متعلق ایک اور جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہید نوجوان اسراراحمد  بھارتی فورسز کی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا۔

برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوان اسراراحمد بھارتی فورسزکی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا، ایکسرے میں کشمیری نوجوان کے سر اور چہرے پرکئی چھرے لگنے کے نشانات بھی واضح ہیں ۔

واضح رہے کہ بھارتی فورسز نے نوجوان کے زخمی ہونے کی وجہ مظاہرے کے دوران شہریوں کے پتھر لگنے کو قرار دیا تھا۔

شہید اسرار احمد کے والد کا کہنا ہے کہ6 اگست کو کرکٹ کھیلنے کے دوران بھارتی فوج نے ان کے بیٹے کو نشانہ بنایا تھا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرار احمد کی شہادت کی خبر سنتے ہی سری نگر میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

کشمیر جا کر لڑنا کشمیریوں سے دشمنی ہوگا،عمران خان

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے جا …

خورشید شاہ گرفتار

اسلام آباد – – – – – نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ …

مسئلہ کشمیر پر اہم اقدامات اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی

لاہو ر(بیورو رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے بھارتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے