Home / عالمی خبریں / جاپان: مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی

جاپان: مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کراسنگ پوائنٹ پر مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔

جاپانی حکام کے مطابق ٹوکیو اور یوکوہاما کے درمیان چلنے والی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا، تصادم سے ٹرین کی پہلی بوگی پٹری سے اُتر گئی جبکہ ٹرک کو شدید نقصان پہنچا۔

ٹرک میں آگ لگ گئی اور اس میں موجود سامان سڑک پر بکھر گیا جبکہ مسافر ٹرین میں حادثے کے وقت 500 افراد سوار تھے۔

ٹرین کمپنی نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

مودی کشمیریوں کی سلامتی کو یقینی بنائیں،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی، اسلام آباد…. ہٹلر کی راستے پر چلنے والے بھارتی وزیراعظم مودی کو اپنے …

بانی متحدہ قومی مومنٹ کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار …

طالبان سے مذاکرات ختم

واشنگٹن /کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل حملے کو جواز بنا کر طالبان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے