Home / جرائم و حادثات / ملیر ندی سے 4 روز پرانی لاش برآمد

ملیر ندی سے 4 روز پرانی لاش برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملیر ندی سے ایک شخص کی 4 روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی،تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ کے علاقے مانسہرہ کالونی سے متصل ٹینٹری ملیر ندی سے لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ادارے کا عملہ موقع پر پہنچ گئے ، پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں پر 30 سالہ متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ، ایس ایچ او فہدالحسن نے بتایا ہے کہ متوفی کی لاش4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے ، بائیو میڑک سسٹم سے شناخت کی کوشش مگر پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے فنگر اسکین نہیں ہو سکا ، ایس ایچ او کا کہنا ہے ڈاکٹروں نے اپنے رپوٹ میں وجہ موت پانی میں ڈوبنا قرار دیا ہے ،جبکہ متوفی کی جسم پر کسی قسم کا کوئی نشان موجود نہیں ہے ، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش سردخانے میں رکھوادی ہے

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی ….شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثاوت ودیگر واقعات میں کمسن بچی سمیت3افراد جاں …

شہلا رضا کے دفتر میں پراسرار آگ، سامان جل گیا

کراچی …سندھ سیکریٹریٹ میں واقع صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا کے دفتر میں پراسرار …

کراچی اسٹریٹیجک کمیٹی میں نئے ممبران شامل

کراچی —— کراچی کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے