Home / تازہ ترین / کار اور موٹرسائیکلیں کھودی گئی سڑک میں دھس گئیں

کار اور موٹرسائیکلیں کھودی گئی سڑک میں دھس گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے شریف آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 1 عثمان میموریل ہسپتال عقب گول پارک کے قریب پانی کی لائن کے لئے کھودی گئی روڈ کی وجہ سے اور گٹر کے پانی کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام چند روز قبل بغیر یوسی 34 اور کے ایم سی کے غیر قانونی نئی بنی روڈ کھدائی کرکے پانی کی لائن ڈالی گئی اور پانی کی لائن ڈال کر ادھورا چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
کار اور موٹرسائیکلیں کھودی گئی روڈ میں دھس گئی اور موٹرسائیکل سوار زخمی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے