Home / جرائم و حادثات / نابالغ ذہنی معذور بچی سے مبینہ بدفعلی اور زیادتی

نابالغ ذہنی معذور بچی سے مبینہ بدفعلی اور زیادتی

سکھر (رپورٹ فیصل آرائیں) ایس ایس پی سکہر عرفان علی سموں نے کندھرا تھانے کی حدود میں نابالغ ذہنی معذور بچی سے مبینہ بدفعلی اور زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے گزشتہ روز کندھرا کے علاقے میں شھمیر نامی شخص نے ذہنی معزور نابالغ بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالہ,
ایس ایس پی سکھر نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے
جس پر ایس ایچ او کندھرا نے ایس ایس پی سکہر کی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے, واقع کے 24 گھنٹوں کے اندر ملوث ملزم شھمیر کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
Cr/ 38/2019

ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے گی اہلخانہ کے ساتھ تعاون کر رہیں ہیں مکمل انصاف فراہم کیا جائیگا

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

شہلا رضا کے دفتر میں پراسرار آگ، سامان جل گیا

کراچی …سندھ سیکریٹریٹ میں واقع صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا کے دفتر میں پراسرار …

1 ماہ بعد ہی دلہن قتل

کراچی ( رپورٹ:توقیر اسلم)کورنگی میں شوہر نے مبینہ طو ر پر ایک ماہ بعد ہی …

بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلا کر بلیک میل کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے