Home / تازہ ترین / ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی اور دارالصحت اسپتال گلستان جوھر نے مشترکہ طور پر بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا

ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی اور دارالصحت اسپتال گلستان جوھر نے مشترکہ طور پر بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا

ملير رپورٹ (منظورسولنگی ) 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر شہداء افواج پاکستان کی یاد میں ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی اور دارالصحت اسپتال گلستان جوھر نے مشترکہ طور پر بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا جس میں عوام اور قیدیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پر عوام اور قیدیوں نے کثیر تعداد میں خون عطیہ دیا اس موقع پر جیل سپرٹیڈنٹ لانڈھی اورنگ زیب کانگو ڈپٹی سپرٹیڈنٹ قلندر بخش دارالصحت اسپتال انتظامیہ جیل انتظامیہ نے بھی شرکت کی۔

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

خورشید شاہ گرفتار

اسلام آباد – – – – – نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ …

مسئلہ کشمیر پر اہم اقدامات اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی

لاہو ر(بیورو رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے بھارتی …

افغان صدر کی انتخابی مہم کے قریب دھماکا 48 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب دھماکے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے