Home / جرائم و حادثات / منشیات کی کھیپ برآمد

منشیات کی کھیپ برآمد

مليررپورٹ (منظورسولنگی)اسٹیل ٹاؤن سےکراچی میں سپلائی کیلئے لائی جانے والی منشیات کی کھیپ برآمد کر لی گئی۔کارروائی میں ساڑھے چھ من سے زائد(265-kg) اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد۔گرفتار ملزمان سے برآمد منشیات کی مالیت دو کروڑ روپے سے زائدہے۔پولیس نے نیشنل ہائی وے کے قریب خفیہ اطلاع ٹارگیٹڈ کارروائی کی۔گرفتار ملزمان کا تعلق بین الصوبائی ڈرگ سپلائر گروہ سے ہے۔منشیات کافی ملک(coffee milk) کے ریپرز میں چھپا کر شہر میں منشیات فروخت کرنے والے گروہوں کو سپلائی کیلئے لائی گئی تھی۔ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان سے منشیات کے نیٹ ورک کے متعلق تفتیش جاری۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے