Home / پاکستان / نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے

نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے، ان کی اہلیہ رابعہ عابد علی نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

لیجنڈ اداکار عابد علی کی عمر 67 برس تھی، وہ طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

عابد علی گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، اور چند روز سے ان کی حالت تشویشناک تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے