Home / اسپورٹس / معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر چل بسے

معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر چل بسے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر لاہور میں انتقال کرگئے ۔ ان کے داماد کرکٹر عمر اکمل نے ان کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ عبد القادر کودل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔
عبدالقادر کی عمر 63 برس تھی ۔ وہ 15ستمبر 1955کو پیدا ہوئے ۔انہوں نے پہلا ٹیسٹ 1977میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا جبکہ ون ڈے کرکٹ میں پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 1983میں کھیلا ۔ ان کو دنیا کرکٹ میں جادوگر کے نام سے پکارا جاتا تھا ۔ ان کے سوگواران میں 6بجے اور بیوی شامل ہیں جبکہ وہ معروف کرکٹر عمر اکمل کے سسر تھے

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

سطح آب پر بنائے جانے والے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ

لاہور(خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سطح آب پر بنائے جانے والے ترکی …

کنٹرول رو م سے موثر رابطے کویقینی بنایاجائے،تحریک نفاذ

لاہور (نمائندہ جنگ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبائی کونسل پنجاب کے عہدیداروں سیکرٹری عزاداری و …

وقار یونس سے بیس لاکھ روپے ماہانہ کا پر کشش معاہدہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم ٹیسٹ فاسٹ بولر وقار یونس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے