Home / پاکستان / وزیراعظم اور آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

وزیراعظم اور آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

راولپنڈی( بیورو رپورٹ )وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں اور شہدا کے خاندانوں کے ساتھ بات چیت کی

 

وزیراعظم اور آرمی چیف کے ہمراہ وزیرخارجہ، وزیردفاع اور چیئرمین کشمیر کمیٹی بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے