Home / تازہ ترین / متوقع بھارتی خلائی ناکامی پر فواد چوہدری کا رد عمل

متوقع بھارتی خلائی ناکامی پر فواد چوہدری کا رد عمل

وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا متوقع بھارتی خلائی ناکامی دیکھتے ہوئے ٹوئٹر پر رد عمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو کام آتا نہیں پنگا نہیں لیتے نا ائیر انڈیا، سوجاؤ چاند کے بجائے آپ کا کھلونا ممبئی میں ہے اتر گیا ہوگا اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے مزاحیہ انداز میں طنز کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا "بھائی ہم. نے کہا تھا 900 کروڑ لگاؤ، ان نالائقوں پر؟”، لوک سبھا کو چاہیے مودی سے سوال کرے یہ 900 کروڑ روپے بھارت کی غریب عوام پر کیوں نہ لگاۓ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے