Home / تازہ ترین / بھارتی خلائی مرکز میں سانپ سونگھ گیا

بھارتی خلائی مرکز میں سانپ سونگھ گیا

بھارت کا چاند مشن

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا چاند مشن مکمل طورپر ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے، بھارتی خلائی مرکز کا "وکرم” سے رابطہ منقطع ہوگیا، خلائی جہاز وکرم کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مواصلاتی رابطہ چاند کی سطح سے صرف 2.1 کلومیٹر دور منقطع ہوا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی "آئ ایس آر او” مرکز سے واپس چلے گۓ

چندریان 2 ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا

اباؤٹ اخبار نو

دوبارہ چیک کریں

کشمیر جا کر لڑنا کشمیریوں سے دشمنی ہوگا،عمران خان

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے جا …

خورشید شاہ گرفتار

اسلام آباد – – – – – نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ …

مسئلہ کشمیر پر اہم اقدامات اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی

لاہو ر(بیورو رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے بھارتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے