Home / پاکستان / خورشید شاہ گرفتار

خورشید شاہ گرفتار

اسلام آباد – – – – – نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا، نیب نے آج پیپلزپارٹی کے رہنما کو طلب کر رکھا تھا مگر ان کی طرف سے قومی اسمبلی کا سیشن جاری ہونے کے باعث نیب حکام سے پیش ہونے معذرت کرلی تھی.

نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے