Home / شوبز / اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں‘ صبا قمر

اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں‘ صبا قمر


اسلام آباد …. اداکارہ صبا قمر نے کہا ہےکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے ، اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران صباقمر نے کہا جب انہوں نے شوبز کی فیلڈ میں قدم رکھا تو وہ کم حوصلہ تھیں اور ہر بات پر ڈر جاتی تھیں لیکن شوبز انڈسڑی نے انہیں بہت نڈر بنا دیا ہے ۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں اور جیسے انہیں کوئی ایسا شخص نظر آیا تو وہ فورا شادی کرلیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے