ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔ دہشت گردانہ سوچ رکھنے والے مودی کے حمایتی بھارتی شہری اب بھارت سے باہر بھی پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے شو کے سامنے رکاوٹ بن گئے۔
