Home / پاکستان / کراچی :آج اور کل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی :آج اور کل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایک بار پھر برسات متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی ہواؤں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ شہر میں جمعہ سے ہفتہ کے درمیان تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور درمیانی درجہ کی بارش کا ہو سکتی ہے۔ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے