Home / شوبز / گہری رنگت کی وجہ سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، آمنہ الیاس

گہری رنگت کی وجہ سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، آمنہ الیاس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ جب میں نے ماڈلنگ شروع کی تو مجھے گہری رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایوارڈ وصول کر رہی ہیں جب کہ ویڈیو کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماضی کی یہ ویڈیو آج بھی اہمیت رکھتی ہے کیوں کہ گہرے رنگ کے سبب مجھ پر تنقید ہوئی چنانچہ میں زیادہ محنت کی اور ثابت کیا کہ گہری رنگت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں بد صورت ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے