Home / شوبز / بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہوں، سارا خان

بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہوں، سارا خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سارا خان نے کہا کہ اب وہ ارینج میرج کریں گی اور اس حوالے سے بہت جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔اداکارہ سارا خان نے آغا علی کے ساتھ رشتے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آغا علی کے ساتھ نہ منگنی ہوئی تھی اور نہ ہی شادی۔لیکن یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، شادی کرنے والے تھے، لیکن پھر جو بھی ہوا سب کے سامنے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے