Home / شوبز / فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں،ریشم

فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں،ریشم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ریما کی نسبت صائمہ اچھی اداکارہ ہیں، فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریشم نے کہا کہ اداکارہ ریما اداکارہ کے بجائے ایک اچھی ڈانسر ہیں، ان کاکوئی ایسا کردار یاد نہیں ہے جسے دیکھ کر وہ متاثر ہوئی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے