Home / پاکستان / صحافیوں کو ڈبل سواری کی اجازت نہیں دے سکتے ، ناصر حسین شاہ

صحافیوں کو ڈبل سواری کی اجازت نہیں دے سکتے ، ناصر حسین شاہ

آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی بات کرنے والی حکومتی جماعت نے صحافیوں کو ہری جھنڈی دکھا دی
ملازمت جائے یا کوئی اور مسئلہ، سندھ حکومت کو صحافیوں کی معاشی پریشانی سے کوئی سروکار نہیں
گفتگو میں ناصر حسین شاہ نے دو ٹوک موقف اپنایا اور صحافیوں کو ڈبل سواری کی اجازت دینے سے صاف انکار کیا
‏*سب لوگوں کو گھروں میں رہنا چاہئے-وزیر اطلاعات* ‎‏*ڈبل سواری کی پابندی سب کے لیے ہے-ناصر حسین شاہ*
‏*ڈبل سواری کی پابندی پر سب کو عمل کرنا ہوگا-ناصر حسین شاہ*
‎‏*قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اس پابندی میں شامل ہیں ،ناصر حسین شاہ
صحافیوں کو بھی ڈبل سواری کی پابندی پر عمل کرنا ہوگا،
‏ایس او پیز بن رہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ
‏کسی کا چالان نہیں ہوگا، موٹرسائیکل ضبط نہیں ہوگی، ناصر حسین شاہ
‏لاک ڈاؤن مزید سخت ہو رہا ہے، ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، ناصرحسین شاہ‎‏لوگ بغیر کسی وجہ کے نکلیں گے تو وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، ناصر حسین شاہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے