Home / پاکستان / کیلئے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈان ہوگا

کیلئے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈان ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کا پھیلا محدود کرنے کیلئے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈان ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو کارروباری سرگرمیاں بندرہیں گی۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق جمعے کو دوپہر 12 سے تین بجے تک ہر طرح کا کاروبار بند ہوگا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈان کو 9 مئی سے مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد سندھ حکومت نے بھی 9 مئی سے کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دے دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے