Home / پاکستان / پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل اوسی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرگرایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850میٹرپاکستانی علاقے میں داخل ہوچکاتھا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنےوالانواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے