اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں انتخابات کیلئے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال،پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی اور کہاکہ مشین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانک نے تیار کی ہے، مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے پر انتخابی نشانات ہیں، دوسرا حصہ پریزائڈنگ افسر کے پاس ہوگا، جب ووٹر اندر جاتا ہے ووٹ ڈالنے تو پریزائڈنگ افسر ووٹ کے لیے الاؤ کر دیتا ہے۔
Akhbar e nau The News Portal