Home / پاکستان / 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا کی طرف سے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی،ْ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، پٹرول 4روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3روپے پچاس پیسے مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین موجودہ لیوی پر کیا گیا،اس وقت پٹرول پر فی لیٹر لیوی 4روپے 80پیسے ہے،ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 5روہے 14پیسے ہے،پٹرولیم مصنوعات کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے