Home / پاکستان / کراچی‘14 جولائی سے بارشوں کے آغاز کا امکان

کراچی‘14 جولائی سے بارشوں کے آغاز کا امکان

کراچی‘14 جولائی سے بارشوں کے آغاز کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 14 جولائی سے بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 14 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔

مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل 14 سے 17 جولائی تک جاری رہے گا۔مون سون کے پہلے اسپیل میں درمیانے درجے کی بارشیں متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے