واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ 17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا ۔
امریکی صدر نے کہا کہ اب ہماری افغانستان سے 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی ، وہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے کمانڈزر اور فوجیوں کا شکریہ ادار کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ انخلا کی 31 اگست کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا، زندگیاں بچانے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع نہ دینا بہتر تھا۔