Home / پاکستان / ملک میں اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی

ملک میں اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی

ملک میں اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ صحت حکومت پاکستان نے ملک بھر میں شاپنگ مالز جانے والوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیاہے، اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی۔محکمہ صحت نے تمام شاپنگ کرنے والوں کو 30 ستمبر تک کی مہلت دی ہے،

اس کے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والے شاپنگ مالز کا رخ نہیں کر سکیں گے۔شاپنگ مالز انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کوئی نان ویکسینیٹڈ شخص داخل نہ ہو سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے