Home / اخبار نو

اخبار نو

وزیر اعظم عمران خان حادثے سے بال بال بچ گئے

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارے کے اليکٹرونکس سسٹم ميں خرابی کے باعث بڑے حادثے کا خدشہ تھا اس لیے طیارے کو واپس اتار لیا گیا وزیراعظم عمران خان فی الحال امریکا میں موجود ہیں، وہ امريکا ميں قيام کريں يا واپس جائيں گے، اس بات کا …

مزید پڑھیں

پاکستان بطور عالمی کھلاڑی اقوام عالم میں قدم رکھ رہا ہے۔

لندن – – – – – – – – برطانوی اخبار "انڈیپینڈینٹ” کا وزیراعظم عمران خان کی ایک سالہ کارکردگی پر شاندار آرٹیکل لکھا گیا، جس میں مشکل اقدامات پر تعریف کی گئی اور ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا پاکستان کا کردار اقوام عالم میں پذیرائی پا رہا ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان ترکی اور ملائشیا کا مشترکہ طور پر اسلامی چینل شروع کرنے کا اعلان

نیو یارک – – – – – – – وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان ترکی اور ملائشیا مشترکہ طور پر انگریزی زبان میں اسلامک چینل شروع کریں گے. صدر اردگان ، وزیر اعظم مہاتیر اور میری آج ایک میٹنگ ہوئی جس میں …

مزید پڑھیں

خورشید شاہ گرفتار

اسلام آباد – – – – – نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا، نیب نے آج پیپلزپارٹی کے رہنما کو طلب کر رکھا تھا مگر ان کی طرف سے قومی اسمبلی کا سیشن جاری ہونے کے باعث نیب حکام سے پیش ہونے معذرت کرلی تھی. …

مزید پڑھیں

بڑی طاقتوں اوربعض اسلامی ممالک کے اصرار کے باوجود، پاکستان کا بیک چینل مذاکرات سے انکار

اسلام آباد——– پاکستان نے بڑی طاقتوں اوربعض اسلامی ممالک کے اصرار کے باوجود بھارت کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلیے ’’بیک چینل‘‘ مذاکرات شروع کرنے سے انکارکردیا ہے ۔ ان ممالک نے وزیراعظم عمران خان پرزور دیا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں اپنا لہجہ نرم کریں …

مزید پڑھیں

لیاقت آباد کے سرکاری اسپتال پر اینٹی کرپشن کا کامیاب چھاپہ

کراچی …لیاقت آباد کے سرکاری اسپتال کا اینٹی کرپشن کا کامیاب چھاپہ، تین کروڑ روپے کے مبینہ غبن کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ریکارڈ کے مطابق صوبہ بھر میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کی انتظامیہ مریضوں کو خوراک میں بادام کھلانے کا انکشاف کرکے نمبر ون اسپتال بن گیا جبکہ …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکا کی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر لگانا درست نہیں

اسلام آباد——- امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہونے پر پاکستان کو بہت نقصان ہوا ، اور آخرمیں امریکہ نے افغانستان میں اپنی ہی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر لگایا ، وزیر اعظم عمران خان نے رشین نجی ٹی وی کو بتا یا۔ وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

نئے اراکین کی تعیناتی غیر آئینی ہے، عدالت میں مئوقف

اسلام آباد ———– سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن میں دونوں ارکان کی تعیناتی کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں ارکان کی تعیناتی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے اپنا یہ …

مزید پڑھیں

بانی متحدہ قومی مومنٹ کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے، نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے الطاف حسین کو آج پھر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا جس پر بانی ایم کیو ایم آج انٹرویو …

مزید پڑھیں

کراچی اسٹریٹیجک کمیٹی میں نئے ممبران شامل

کراچی —— کراچی کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی قائم کردہ اسٹرٹیجک کمیٹی میں توسیع کردی گئی ہے۔ کمیٹی میں 9نئے اراکین کو شامل کیا گیا ہے جس کے ناموں کا اعلان کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ نئے …

مزید پڑھیں