برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو افغانستان میں اپنا فوجی مشن ابھی غیر معینہ مدت کے لیے جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برسلز میں اس اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ …
مزید پڑھیںملکی تاریخ کے رکارڈ 6 ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کرچکے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے رکارڈ قرضے واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت میں …
مزید پڑھیںمسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے
مشاہد اللہ خان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے …
مزید پڑھیںمسلح افواج ملک کو لاحق تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں,جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کشمیریوں کی سفارتی،اخلاقی،سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کو لاحق تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، انسداد دہشت گردی میں سیکیورٹی ایجنسیوں کا کردار قابل تعریف ہے۔آئی ایس پی آر کے …
مزید پڑھیںحکومت نے 5 نئے دینی مدارس بورڈز کی منظوری دیدی
سلام آباد(بیورو رپورٹ) دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ کراچی کی جامعہ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے …
مزید پڑھیںاوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے,وزیر اعظم عمران خان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بھی پیسوں کے عوض سینیٹ کی سیٹ بیچنے کی آفر ہوئی، اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں،اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام …
مزید پڑھیںپاکستان کا زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت …
مزید پڑھیںبل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کردیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا …
مزید پڑھیںدنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کیلئے کردار ادا کرے، ترک صدر
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو روکنے کے لیے آگے آنا چاہیے کیوں کہ حالیہ چند سالوں …
مزید پڑھیںسندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی اور آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے سے ہی لگنا شروع ہوجائے گی۔سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے کہ صوبائی حکومت نے کرونا سے بچا کی ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے۔ ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی …
مزید پڑھیں