Home / تازہ ترین (page 2)

تازہ ترین

افغان طالبان کے وفد کی چینی حکام سے ملاقاتیں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے اعلی وفد نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران افغان امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے بتایاکہ ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژئی، نائب …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی، مزید 45افراد جاں بحق اور 2819نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی،افغان صدر اشرف غنی

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی،افغان صدر اشرف غنی کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد‘ پانی کیلئے کی گئی کھدائی کے دوران تیل نکل آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لیے کنوؤں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا ہے۔حکام کے مطابق اس واقعہ کے بعد درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کرکے پائپ لگا کر ’تیل‘ نکال کر اور اسے پمپ لگا …

مزید پڑھیں

بھارتی صحافی کا طنزیہ سوال‘ وزیر اعظم کا کرارا جواب

تاشقند (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو طنزیہ سوال کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم کب سے بھارت سے کہہ رہے ہیں کہ وہ مہذب ہمسایہ بن کررہے،کیا کریں کہ آر ایس ایس کا نظریہ اس کے راستے میں حائل ہے۔ ازبکستان کے دارالحکومت میں …

مزید پڑھیں

سندھ میں گورنر راج نافذ کیا جائے ، عامر خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ موقف رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت جعلی اکثریت کی بنیاد پر قائم ہے ہمارا یہ دعوی آج سچ ثابت ہوگیا جب وفاقی تحقیقاتی ادارے(FIA)نے پریس …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے سنجیدہ ہے‘ گورنر سندھ

وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے سنجیدہ ہے‘ گورنر سندھ کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ "سیف کراچی منصوبہ” سے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ سے شہر کی حفاظت،پرامن عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعدادکوبھی بڑھانا ہے۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

اسرائیل کا مسجد اقصی کا انتظام سعودی عرب کو دینے پر غور

اسرائیل کا مسجد اقصی کا انتظام سعودی عرب کو دینے پر غور ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔ ؎عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصی کے اس وقت …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار

پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں قوی امکان ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ڈیلٹا ویرینٹ پہنچ چکا ہو تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پابندیاں لگاکربڑی عید کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتے، اسد عمر

پابندیاں لگاکربڑی عید کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتے، اسد عمر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نہیں چاہتے عید پر پابندیاں لگائیں اور عید کا …

مزید پڑھیں