Home / تازہ ترین (page 20)

تازہ ترین

سندھ حکومت کا نماز عید سمیت دیگر مذہبی اجتماعات کی اجازت دینے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے عید کی اجتماعات، ختم القرآن اور شب قدر کے موقع پر عبادات کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ ان مواقع پر ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا اس بات کا اعلان صوبائی وزرا ناصر شاہ، بیرسٹر مرتضی وہاب …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کےدوواقعات،6 فوجی جوانوں سمیت 7 افرادشہید

راولپنڈی(بیورورپورٹ)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقہ پیر غائب میں گزشتہ شب ایف سی کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا عیدالفطر پر 6تعطیلات کااعلان۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کو 22 سے 27 مئی تک 6 چھٹیاں دی گئی ہیں۔سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

بچوں ، بزرگوں اور خواتین کےلئے ڈبل سواری کی پابندی ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کا عدالتی ہدایت کے باوجود صحافیوں کوڈبل سواری کی پابندی میں ریلیف دینے سے انکارکردیا ، ڈبل سواری پابندی کے عدالتی فیصلے میں نظرثانی کی ہدایت کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بچوں ، بزرگوں اور خواتین کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ …

مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان, 4روز تک سورج آگ برسائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج(پیر) سے ایک اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں 18 سے 22 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے، اس دوران شہر کا درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا …

مزید پڑھیں

بھارت جعلی آپریشن کا موقع ڈھونڈ رہا ہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کےلئے مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم …

مزید پڑھیں

سندھ انٹرسٹی بس ایسوسی ایشن کا 20مئی سے روٹ کھولنے کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ انٹرسٹی بس ایسوسی ایشن کے صدر رب نوازنے 20مئی سے اپنے بین الصوبائی روٹ کھولنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگرحکومت نے اجازت نہ دی توگاڑیاں سڑکوں پر لاکرکھڑی کر دیں گے،19مارچ سے حکومت کی ہدایت پر اپنی گاڑیاں کھڑی کی ہوئی ہیں۔اب چلانے کی اجازت دی جائے۔پریس …

مزید پڑھیں

ہمیشہ کےلیے کاروبار بند نہیں کرسکتے،حکومت 6 دن کے لیے لاک ڈاﺅن ختم کرے ، تاجر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چھوٹے تاجروں نے حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود آج سے افطار کے بعد بھی شہر بھر کے تجارتی مراکز اور شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان کردیاہے دوسری جانب حکومت سندھ نے سیل کی گئی مارکیٹوں کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے تاہم کاروباری مراکز دیر …

مزید پڑھیں

،کورونا وائرس کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگاوزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی درخوراست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاﺅن کا متحمل نہیں ہوسکتا ،ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ گزارا کرنا ہوگا،ایس او پیز کے تحت تمام کاروبار کھولیں گے ،ماہرین کہہ رہے ہیں کہ رواں …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نکی مانیٹری پالیسی جاری ، ، شرح سود ایک فیصد کمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردی ، شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے جبکہ گزشتہ دو ماہ میں مجموعی طور پر شرح سود میں 5.25 فیصد کمی کی جاچکی ہے،مرکزی بینک کے …

مزید پڑھیں