Home / تازہ ترین (page 28)

تازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب …

مزید پڑھیں

پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورا ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان و آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیریوں کے ساتھ ہیں،پاکستان کا وجود کشمیر کے بغیر ادھورا ہے،ہم نے اپنی موثر سفارتکاری و میڈیا کے زریعے باربار عالمی ضمیر کو جھنجوڑنا ہے،کوئی پاکستانی …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ قائم

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد نوازشریف کے علاج کے لئے ان کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) قائم کردیاگیا،نوازشریف کی صحت کی نازک صورتحال پرڈاکٹز …

مزید پڑھیں

حکومت کو ایک دن کی بھی مہلت نہیں دے سکتے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے اجتماع کو 12ربیع الاول کو سیرت طیبہ کانفرنس میں تبدیل کرنے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایک سال میں تین بجٹ پیش کرکے بھی محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام حکومت …

مزید پڑھیں

مارچ کے اختتام کا معاہدہ تشکیل دئےے جانیکا امکان

اسلام آباد( بیورو رپورٹ )اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد حکومت اور رہبر کمیٹی کی تجاویز کی روشنی میں ایک معاہدہ تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔بدھ کی شام اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے …

مزید پڑھیں

بلند عمارتیں بنانے پر توجہ مرکوز ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہم نے شہروں کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہماری توجہ شہروں کے پھیلاؤ کی بجائے بلند عمارتیں بنانے پر مرکوز ہے،پہلی مرتبہ کسی حکومت نے بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تحفظ کےلئے اقدام اٹھایا تھا،تمام مذاہب انسانیت کی فلاح و …

مزید پڑھیں

انتقام کا ڈرامہ اب مزید نہیں چلے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( بیورو رپورٹ )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ اب مزید نہیں چلے گا، ہمیں اشتعال نہ دلایا جائے ورنہ 24 گھنٹے میں شکست دے دیں گے۔آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان …

مزید پڑھیں

ترک صدر کا سترہ نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان سترہ نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر کا دورہ پاکستان ایک روزہ ہو گا۔ ذرائع نے بتایاکہ ترک صدر وزیراعظم اور صدرِ مملکت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں چوبیس گھنٹے کےلئے ڈبل سواری پر پابندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر چوبیس گھنٹے کے لئے پابندی عائد کردی اس ضمن میں پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ڈبل سواری پر پابندی چپ تعزیہ جلوسوں کے سلسلے میں لگائی گئی …

مزید پڑھیں

استعفیٰ کوئی مسئلہ نہیں ،اتوار کو جواب دونگا،شیخ رشید

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے کی تاریخ میں سب سے کم حادثات میرے دور میں ہوئے جس کا ریکارڈ موجو ہے جو پیش کر سکتا ہوں۔سانحہ تیز گام ایکسپریس کے زخمیوں کی عیادت کے بعد ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر …

مزید پڑھیں