Home / تازہ ترین (page 29)

تازہ ترین

تیز گام ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی،74افراد جھلس گئے

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب آتشزدگی کے باعث 74 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے،حادثے کے بعد بوگیوں سے کئی افراد کی جلی ہوئی لاشیں نکال لی گئیں جن میں سے کئی لاشوں …

مزید پڑھیں

پورا پاکستان اپنا فیصلہ منوائےگا،مولانا فضل الرحمن

گوجر خان /راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آزادی مارچ، مارچ رہے گا، اس میں دھرنا بھی ہے ،سب کچھ ہے،ٹرین حادثہ میں متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، تحقیقات کی جائے کہ یہ حادثہ ہے یا دہشت گردی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت لوگوں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، ارسلان تاج

کراچی (اسٹاف رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءو رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر ، ارسلان تاج نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان میں سندھ حکومت کی امن امان کے حوالے سے پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اس موقع پر ریاض حیدر کا کہنا تھا کہ پنوعاقل کے گاؤں میں …

مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث

کراچی ( رپورٹ : عمران علی شاہ )سندھ حکومت ایس سی یو جی کے ملازم اختر شیخ جو ان دنوں 3 سال سے بلدیہ شرقی میں میونسپل کمشنر کی حیثیت سے مبینہ کروڑوںروپے کی کرپشن اورسنگین بے قائد گیوں میں ملوث ہیں،ان کے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے حوالے …

مزید پڑھیں

طوفان ”کیار“ کمزور ہوکر کیٹگری 3 کے سائیکلون میں تبدیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بحیرہ عرب کا طوفان کیار کمزور ہوکر کیٹگری 3 کے ٹراپیکل سائیکلون میں تبدیل ہو گیاہے، جس کے اب افریقی ملک صومالیہ کے ساحل سے ٹکرانے کے امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں ہے جبکہ بحیرہ عرب کے جنوب مشرقی …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ تاریخ کا عظیم آزادی مارچ (آج)جمعرات کو پہنچے گا ،ہمارے انتظامات مکمل نہیں ،ہمیں مزید جگہ فراہم کی جائے ، آزادی مارچ کی کوریج پر پابندی لگائی گئی ہے ، وزیر اعظم کہتے کچھ …

مزید پڑھیں

معاہدے کی پاسداری کریں گے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے، اپوزیشن کے مارچ کا بھرپور سیاسی مقابلہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی …

مزید پڑھیں

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا دکھانے کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپین اراکین پارلیمنٹ کا نجی دورہ مقبوضہ کشمیر،بھارتی سرکار کا جموں و کشمیر میں سب اچھا دکھانے کا منصوبہ ناکام ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت میٹرک کے امتحانات کا فائدہ اٹھاکر من پسند یورپین اراکین پارلیمنٹ کے ایک گروپ کو وادی میں سب نارمل دکھانا چاہتی …

مزید پڑھیں

افغانستان نے بھی دراندازی شروع کردی

طور خم( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک افغان سرحد پر افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوانوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان …

مزید پڑھیں

کرپشن پر سمجھوتا نہیں کرینگے،عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ حکومت نہ تو کسی ڈیل کا حصہ ہے اور نہ ہی کرپشن کیسوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں آزادی مارچ پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں