اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 8 ہفتوں کےلئے ضمانت منظور تے ہوئے سابق وزیر اعظم کو ضمانت کے عوض 20لاکھ ر وپے کے ضمانی مچلکے جمع کرانے حکم دیا …
مزید پڑھیںجعلی حکمرانوں کےخلاف اعلان جنگ کرتے ہیں‘ مولانا فضل الرحمن
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہجعلی حکمرانوں کےخلاف اعلان جنگ کرتے ہیں، آ زادی مارچ ہر حال میں اسلام آباد پہنچے گا، عمران خان سے استعفیٰ لیکر واپس جائیں گے ، عمران خان این آر او دے سکتے ہیں نہ کوئی ان سے این آر …
مزید پڑھیںانسانوں کا سیلاب بہا کرلے جائے گا، مولانا فضل الرحمن
سکھر۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا۔ یہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں،جبر کے نام پر حکمرانی نہیں کی جاسکتی ہے۔ آج پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے ان کے باعث ملک اور …
مزید پڑھیںسمندری طوفان ، ساحلی علاقے ڈوب گئے،ایمرجنسی نافذ
کراچی۔۔۔۔بحیرہ عرب میں اب تک کا سب سے طاقت ور سمندری طوفان کیار نے کراچی کی ساحلی پٹی کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے،ہاکس بے کے چند علاقے، ابراہیم حیدری اور کیماڑی کے ساحلی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، میئر کراچی وسیم اختر نے سمندری طوفان کیار کے …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف وفد کا معاشی ٹیم سے مذکرات کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئی ایم ایف وفد کا معاشی ٹیم سے مذکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق ارینستو رامریز ریگو کی سربراہی میں آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات کی، آئی ایم ایف وفد اور ایف بی آر حکام کے درمیان ملاقات …
مزید پڑھیںنوازشریف کی حالت نازک ‘48 گھنٹے اہم قرار
لاہور….سابق وزیراعظم نوازشریف کے پلیٹیلیٹس کی تعداد دوبارہ کم ہوگئی ہے ۔ ڈاکٹروں نے تشویشناک صورت حال کے بعد اگلے 48گھنٹوں کو انتہائی اہم قرار دیا ہے ۔سابق وزیراعظم نواشریف گزشتہ 7روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں اسپیشل میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں ان کا …
مزید پڑھیںکراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
بحیرہ عرب میں طوفان؛ کراچی: بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون کے نتیجے میں کراچی کی ساحلی بستی میں سمندری پانی داخل ہوگیا۔ بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون ’کیار‘ شمال مغربی سمت میں بڑھ رہا ہے اور اس کا رُخ اومان کی جانب ہے لیکن اس کی …
مزید پڑھیںنواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں، وزیراعظم
ننکانہ صاحب…وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر واضح کیا ہے کہ جتنی بلیک میلنگ کر لیں ، جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں دو نگا ،پہلے کہا تھا ایک وقت آئیگا جب سب کرپٹ ایک ہوجائیں گے زرداری اور نوازشریف کو این آراو ملے تھے …
مزید پڑھیںداعش کا سربراہ ابوبکر بغدادی مارا گیا
بغداد: برسوں تک سپرپاور امریکا کو چکمہ دینے والا داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی بالآخر شکنجے میں آگیا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا اور اس اہم کامیابی کے پیچھے بغدادی کے گھرانے کا ایک بھیدی تھا۔ العربیہ نیوز کے مطابق امریکی ایجنسیوں کو ابوبکر بغدادی کے ٹھکانے تک …
مزید پڑھیںآزادی مارچ سے نمٹنے کےلئے احکامات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو آزادی مارچ سے نمٹنے کےلئے احکامات جاری کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ مارچ کو کسی صورت ڈی چوک نہیں آنے دینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو مارچ سے نمٹنے کیلئے احکامات …
مزید پڑھیں