Home / تازہ ترین (page 31)

تازہ ترین

آزادی مارچ کا آغاز آج کراچی سے ہوگا

کراچی، جیکب آباد، اسلام آباد۔۔۔۔جمعیت علمااسلام کے تحت آزادی مارچ کاآغازآج(اتوار)ہوگا ۔ آزادی کاآغاز کراچی سہراب گوٹھ سے ہوگا اورجے یوآئی کے سربراہ سہراب گوٹھ پر آزادی مارچ کے شرکاسے خطاب کریں گے۔ اس ضمن میں سہراب گوٹھ پر تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کیمپ بھی لگائے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی تکلیف شدید ہوگئی

اسلام آباد ۔۔۔پمز میں زیر علاج آصف علی زرداری کی طبیعت سنبھل نا سکی، مثانے کی شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ماہر امراض مثانہ کی نگرانی میں سابق صدر آصف زرداری کا معائنہ کیا گیا ،آصف علی زرداری کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال

سرینگر ۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے (آج) 27اکتوبربروز اتوار مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے تاکہ بھارت کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ کشمیری اپنی سرزمین پر اسکے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے …

مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)نے جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نادرا نے جمعیت علما اسلام (ف)کے سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی شہریت …

مزید پڑھیں

کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، عمران خان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی عوام نے پانچ سال کےلئے منتخب کیا ،اپوزیشن کے مطالبے پر استعفیٰ نہیں دونگا ، آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ایجنڈا ہے،تفصیلات نہیں بتا سکتا، حکومتی مذاکراتی کمیٹی (آج) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گی، …

مزید پڑھیں

مریم نواز کی طبیعت بھی ناساز، اسپتال داخل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی سروسز اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔والد سے ملاقات کے دوران مریم …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت پھر خراب

لاہور( بیورو رپورٹ)سابق وزیر اعظم ،مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا سینئر پروفیسرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی زیر نگرانی سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے ، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ایک بار پھر کم ہو گئے ،وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور …

مزید پڑھیں

عوامی حکومت بنائینگے، بلاول بھٹو

اسلام کوٹ (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ظالم اور سندھ دشمن ہیں، ہم اس کٹھ پتلی حکومت کو گرا کر رہیں گے، عوام کے معاشی حقوق سلب کیے جارہے ہیں، صوبے کے …

مزید پڑھیں

ثالثی کیلئے پاکستان سمیت کسی کو بھی نہیں کہا، سعودی عرب

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے تردید کی ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ ثالثی کیلئے پاکستان سمیت کسی کو بھی نہیں کہا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے آرامکو تیل تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا اور واضح اعلان کیا کہ ایران کیساتھ …

مزید پڑھیں

ٓآزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں، عدالتی فیصلوں کے مطابق …

مزید پڑھیں