Home / تازہ ترین (page 40)

تازہ ترین

افغان طالبان کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) افغان طالبان کاایک اعلیٰ سطحی بارہ رکنی وفد (آج)جمعرات کو اسلام آباد میں پاکستانی حکام کےساتھ افغانستان میں امن عمل کی بحالی اور امن میں پاکستان کے کر دار پر مذاکرات شروع کریگا ،طالبان کا وفد ایسے موقع پر اسلام آباد آرہا ہے جب امریکی نمائندہ خصوصی …

مزید پڑھیں

طبقاتی نظام تعلیم کو ختم کردیں گے، عمران خان

اسلام آباد ….. وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تین طرح کے تعلیمی نصاب چل رہے ہیں، یکساں نظام تعلیم ترقی کےلئے ضروری ہے، موجودہ تعلیمی نظام کی وجہ سے اکثریت اوپر نہیں آسکتی، طبقاتی نظام تعلیم کو ختم کریں گے، مدارس کے طلباءکو بھی جدید …

مزید پڑھیں

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دےکر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک پاکستان نے تیسرے اور آخری مقابلے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی ون ڈے سیریز میں کامیابی کا جمود ٹوٹ گیا اور گرین شرٹس نے سال کی …

مزید پڑھیں

سندھ تقسیم کرانے کی سازش تیار کرلی گئی، سندھ حکومت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں ، ہم صوبے کوتقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ ایم کیوایم سندھ کی صوبائی حدود میں تبدیلی کی خواہشمند ہے یہ ممکن نہیں کہ صوبائی اسمبلی کی مرضی کے بغیر …

مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سے جواب طلب کرلیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف درخواست پر نئی دہلی حکومت سے چارہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے …

مزید پڑھیں

کراچی کے 15کرنسی ڈیلرز گھیرے میں، گرفتاری کی تیاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پرائز بانڈز کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث کراچی کے 15 کرنسی ڈیلرز تحقیقاتی اداروں کے گھیرے میں آگئے، جلد گرفتار کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جبکہ پرائز بانڈز اور کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ڈیلرز کے خلاف بھی جلد بڑے کریک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع گاندربل میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو گاندربل قصبے میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروںکی طرف سے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور آئی جی پولیس کے درمیان ٹھن گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سابق پولیس سربراہان کی طرح موجودہ آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کابینہ ارکان اور حکومتی شخصیات کو لفٹ کرانا چھوڑ دی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام …

مزید پڑھیں

لیاقت آباد سندھ گورنمنٹ اسپتال مبینہ گھپلوں کی تحقیقات التوا کا شکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد کے سرکاری اسپتال میں تین کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے کی تحقیقات ملوث ایم ایس کے عدم تعاون کی بناءپر التواءکا شکار ہوگئی۔ محکمہ صحت نے گھپلے میں ملوث افسر کے خلاف انضباطی کارروائی کے بجائے اس کا تبادلہ لیاری جنرل اسپتال کردیا گیا جبکہ زکوٰۃ فنڈ …

مزید پڑھیں

امریکا کشمیریوں کو مظالم سے نجات دلانے میں کردار ادا کرے، شاہ محمود

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین ہایمز اور مالونے نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھیں