کراچی۔۔۔نیب کراچی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پوچھ گچھ کے لیے کل طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا، مراد علی شاہ کو جے آئی ٹی کیس میں پوچھ گچھ کے لیے11 بجے کینٹ ہیڈ کوارٹر طلب کیا …
مزید پڑھیںبڑی طاقتوں اوربعض اسلامی ممالک کے اصرار کے باوجود، پاکستان کا بیک چینل مذاکرات سے انکار
اسلام آباد——– پاکستان نے بڑی طاقتوں اوربعض اسلامی ممالک کے اصرار کے باوجود بھارت کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلیے ’’بیک چینل‘‘ مذاکرات شروع کرنے سے انکارکردیا ہے ۔ ان ممالک نے وزیراعظم عمران خان پرزور دیا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں اپنا لہجہ نرم کریں …
مزید پڑھیںہمت ہے تو سندھ تقسیم کرکے دکھاؤ، مراد علی شاہ
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی میں ہمت ہے تو سندھ تقسیم کر کے دکھائے جبکہ اس ضمن میں پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف بالکل واضح ہے اور چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی تقسیم سے …
مزید پڑھیںٹیکسوں میں چھوٹ کو بھول جائیں، حفیظ شیخ
اسلام آباد ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ 20 اداروں کی تشکیل نو اور 10 اداروں کی نجکاری کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائےگا، نیشنل بینک آف …
مزید پڑھیںپاک بھارت جنگ ایٹمی حملے پر ختم ہوگی، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران نے کہاہے کہ کشمیر 80لاکھ کشمیریوں کا نہیں خطے کے دوارب لوگوں کا مسئلہ ہے ،پاکستان کبھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا کیونکہ میں خود جنگ کے مخالف ہوں مگردو ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہوں تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ الجزیرہ ٹی …
مزید پڑھیںافغان سرحد پر حملوں میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید
راولپنڈی (این این آئی) لائن آف کنٹرول اور افغان سرحد پر حملوں میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے ۔واقعات کی تفصیلات بتاتے ہوئے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہاکہ افغان سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف فوجیوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین فوجی …
مزید پڑھیںفروغ نسیم کراچی کو دوبارہ دارالخلافہ بنوائیں
کراچی …. گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے مقامی انگریزی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے بجائے کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنوائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد کراچی کو دارالخلافہ بنایا …
مزید پڑھیںلیاقت آباد کے سرکاری اسپتال پر اینٹی کرپشن کا کامیاب چھاپہ
کراچی …لیاقت آباد کے سرکاری اسپتال کا اینٹی کرپشن کا کامیاب چھاپہ، تین کروڑ روپے کے مبینہ غبن کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ریکارڈ کے مطابق صوبہ بھر میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کی انتظامیہ مریضوں کو خوراک میں بادام کھلانے کا انکشاف کرکے نمبر ون اسپتال بن گیا جبکہ …
مزید پڑھیںوزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی
اسلام آباد ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا کل بروز ہفتہ کو ہونیوالا دورہ کراچی ملتوی ہو گیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کراچی اسٹریٹیجک کمیٹی کو ہدایت دی ہے کہ ان کے دورہ سے پہلے کراچی کے مسائل پر تجاویز کو مکمل کر کے انہیں آگاہ کیا جائے اس کے …
مزید پڑھیںکمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی ….شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثاوت ودیگر واقعات میں کمسن بچی سمیت3افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق قائد آباد کے علاقے مانسہرہ کالونی اٹک پمپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ذد میں آکر ایک بچی شدید زخمی ہو گئی جس کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا …
مزید پڑھیں
Akhbar e nau The News Portal