کراچی …سندھ سیکریٹریٹ میں واقع صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا کے دفتر میں پراسرار آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ،جبکہ صوبائی وزیر فشریز کے دفتر کو بھی نقصان پہنچا ،اہم دستاویز ات جل کر خاکستر ہوگیا۔ فائر بریگیڈ نے 3گاڑیوں کی مدد سے …
مزید پڑھیںتین صوبوں میں آئی جیز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
کراچی …. وفاقی حکومت نے ملک کے تین صوبوں میں آئی جیز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب عارف نوازکی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ان کی جگہ محسن حسن بٹ جواس وقت آئی جی بلوچستان ہیں، ان کی تعیناتی متوقع ہے۔ …
مزید پڑھیںLOC عبور کرنے کے خواہشمند نوجوان، لائحہ عمل کا انتظار کریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے نوجوان کنٹرول لائن کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں کہ لیکن یہ کام کب کرنا ہے اس کا فیصلہ وہ کریں گے۔ جمعے کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں عوامی اجتماع …
مزید پڑھیںآرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
راولپنڈی ۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیرِ دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے کی جس میں دوطرفہ دفاعی امور میں مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگیا ۔ جمعرات کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیرِ دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر …
مزید پڑھیںفروغ نسیم دارالحکومت کوکراچی واپس لانے کا مطالبہ کریں، پیر پگارا
کراچی ۔۔۔گرینڈ ڈیمو کریٹس الائنس کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے بیان پر حیرت ہوئی، فروغ نسیم کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے تھی، جب پاکستان وجود میں آیا کراچی دارالحکومت تھا۔ بھارت …
مزید پڑھیںچیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ
اسلام آباد ۔۔۔حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گزشتہ روز اہم اجلاس کے دوران چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلیے قانونی مشاورت کی …
مزید پڑھیںعمران خان نے تعمیرات کو صنعت کا درجہ دیدیا
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کے لئے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، لینڈ کورٹس کے قیام سے اراضی سے متعلقہ مسائل کو جلد حل کرنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔ جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت …
مزید پڑھیںبھارت کو واپسی کا راستہ نہیں ملے گا, عارف علوی
اسلام آباد ۔۔۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ عالمی برادری نے بھارتی جنون کو نظر انداز کیا تو یہ شدید خطرے کا باعث ہوگا‘ مظلوم کشمیریوں کی نسل کشی قطعاً برداشت نہیں کی …
مزید پڑھیںایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا جوان شہید
راولپنڈی….بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ …
مزید پڑھیںافغانستان میں امریکا کی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر لگانا درست نہیں
اسلام آباد——- امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہونے پر پاکستان کو بہت نقصان ہوا ، اور آخرمیں امریکہ نے افغانستان میں اپنی ہی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر لگایا ، وزیر اعظم عمران خان نے رشین نجی ٹی وی کو بتا یا۔ وزیر اعظم عمران خان …
مزید پڑھیں
Akhbar e nau The News Portal