Home / تازہ ترین (page 52)

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی اور دارالصحت اسپتال گلستان جوھر نے مشترکہ طور پر بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا

ملير رپورٹ (منظورسولنگی ) 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر شہداء افواج پاکستان کی یاد میں ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی اور دارالصحت اسپتال گلستان جوھر نے مشترکہ طور پر بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا جس میں عوام اور قیدیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پر عوام …

مزید پڑھیں

کار اور موٹرسائیکلیں کھودی گئی سڑک میں دھس گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے شریف آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 1 عثمان میموریل ہسپتال عقب گول پارک کے قریب پانی کی لائن کے لئے کھودی گئی روڈ کی وجہ سے اور گٹر کے پانی کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام چند روز قبل بغیر یوسی 34 اور کے ایم …

مزید پڑھیں

زندہ قومیں اپنے شہیدوں کو بھلایا نہیں کرتیں

 راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر  جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے یکجہتی کا جذبہ صرف افواج پاکستان تک محدود نہیں، قومی جذبہ ملکی ملکی دفاع کے لیے بہت ضروری ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام نے بہت قربانیاں دی …

مزید پڑھیں

کیا عالمی برادری کی انسانیت دم توڑ چکی؟

دنیا مسلمانوں پر مظالم اور مسئلہ کشمیر پر خاموش کیوں؟ کیا عالمی برادری کی انسانیت دم توڑ چکی ہے؟ اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ، بھارتی فورسز، کی جارحیت سےمرد و خواتین اور بچے شہید، پیلٹ گنز سے کئ نابینا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں یکے بعد 2 دھماکے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں ایک ریسکیو اہلکار جاں بحق جبکہ دو ایس ایچ او اور میڈیا ورکز سمیت 9افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک پر واقع نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر میں …

مزید پڑھیں

نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے، ان کی اہلیہ رابعہ عابد علی نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ لیجنڈ اداکار عابد علی کی عمر 67 برس تھی، وہ طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ عابد علی گذشتہ دو ماہ سے …

مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی مالی بحران کا شکار

کراچی(رپورٹ: عمران علی شاہ) سندھ حکومت کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو اسکے مطلوبہ ماہانہ فنڈز رروکے جانے کے باعث شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔ کے ایم سی ارپوں روپے کی مقروض ہو چکی ہے،جس کی وجہ سے بلدیہ عظمیٰ شہریوں کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں ناکام …

مزید پڑھیں

وزیر بلدیات وفد کے ہمراہ شارع فیصل پہنچ گئے

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اب سے کچھ دیر قبل شارع فیصل پہنچے صوبائی وزیر کے ہمراہ ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان، چیف انجینئر آفتاب چانڈیو اور دیگر بھی موجود تھے صوبائی وزیر نے شارع فیصل پر 70 سالہ قدیم 48 انچ کی سیوریج کی لائن …

مزید پڑھیں

شہر کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے بند کئے جانے کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو شہر کی انتہائی اہم شاہراہ شارع فیصل پر ہوٹل آواری ٹاور کے سامنے سڑک پر …

مزید پڑھیں

صدر مرسی کا بیٹا دورانِ ڈرائیونگ انتقال کر گیا

سابق مصری صدر محمد مرسی کا بیٹا عبداللّٰہ دورانِ ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق مصری صدر محمد مرسی کا 24سالہ بیٹا عبداللّٰہ مرسی دوست کے ساتھ  سفر کررہا تھا، عبداللّٰہ مرسی کے بھائی احمد مرسی کا کہنا ہے کہ عبداللّٰہ مرسی گاڑی چلا رہا تھا، …

مزید پڑھیں