Home / تازہ ترین (page 8)

تازہ ترین

وفاق نے صوبوں کو کرونا ویکسین خریدنے کی اجازت دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے نے کہاہے کہ وفاق نے صوبوں کو کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے دی ہے، سندھ حکومت کین سائنو ویکسین کی 50 لاکھ خوراکیں خریدے گی، ڈوز زیادہ ملیں گی تو ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد بھی بڑھا دیں گے،ویکسین کی خریداری کے لیے …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ارسال کی گئی سمری میں یکم اپریل سے پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں ڈیزل کی قیمت میں بھی ڈھائی روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی …

مزید پڑھیں

سندھ کے شہری علاقوں پر ایک علیحدہ صوبہ بنایا جائے ، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنماؤں نے عدلیہ سے نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی شہری سندھ کو نہیں گنا گیا، ایم کیو ایم پاکستان عوام سے وعدہ کرتی ہے کہ ہم عوام کو بیوقوف نہیں بننے دینگے، بھٹو صاحب کے …

مزید پڑھیں

پاکستان‘ 50سال کے افراد کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کرونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے جب کہ ملک میں 50 سال کی عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل اپریل سے شروع ہوجائے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز اپریل میں پاکستان …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا، گجرات اور پنجاب میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی وزارت صحت کے حکام …

مزید پڑھیں

چینی مہنگی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر مافیا کی پشت پناہی سے مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپوں کی جعل سازی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ کے خلاف ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شوگر مافیا کی پشت پناہی سے کام کرنے والے اس گروہ …

مزید پڑھیں

مہنگائی کو روکنا اس حکومت کے بس میں نہیں‘ سراج الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ مہنگائی کا طوفان تھمنے کانام نہیں لے رہا۔ اگر حکومت اسی طرح عوامی مسائل سے آنکھیں چراتی رہی تو آنے والے دن مزید کٹھن ہوں گے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں پچاس فیصد …

مزید پڑھیں

آخری آپشن کا وقت آگیا ، استعفے حکومت کے لئی ایٹم بم ثابت ہونگے، پی ڈی ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)سربراہ فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر مایوسی کا اظہار کیاہے۔مولانا نے آصف زرداری اور نوازشریف کو پیغام دیا کہ بچوں کو سمجھائیں وہ بچگانہ سیاست نہ کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک …

مزید پڑھیں

سندھ میں امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال صوبے میں امتحانات اور تعطیلات سے متعلق فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری2021 کو ہونے والی اسٹیرنگ کمیٹی میں کیے گئے فیصلے کے تحت اسکولز اور کالجز کے اکیڈمک سال 2021-2022 میں ہونے والے امتحانات …

مزید پڑھیں

اپوزیشن حکومت کے لئے سہولت کار ہے،وفاقی وزراء

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ اپوزیشن عمران خان کے لیے بہتری کے راستے خود بناتی ہے اور یہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے چیلنج نہیں سہولت کار ہے،وزارت داخلہ نے پنجاب کے لیے رینجرز کی منظوری دے دی ہے،فرسٹ لائن …

مزید پڑھیں