Home / جرائم و حادثات (page 3)

جرائم و حادثات

رشوت وصول کرنے والے دونوں پولیس اہلکار گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شہید ملت روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں سے رشوت وصول کرنے والے 2پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے بھتہ خوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ،واضح رہے کہ واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی ،تفصیلات کے مطابق بہادر آباد پولیس نے …

مزید پڑھیں

سابق خاتون ایم پی اے کی رسیوں سے بندھی لاش برآمد

لاہور کےعلاقے نصیر آباد میں ایک گھر سے خاتون سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کی لاش ملی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق نصیر آباد کے گھر کی دوسری منزل سے ملنے والی لاش مسلم لیگ ق کی سابق ایم پی اے پروین سکندر کی ہے جنہیں قتل کیا …

مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی نے اے ٹی ایم چور کیلئےآواز اٹھادی

اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ ہفتےجاں بحق ہونے والے  اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین کے انصاف کے لیے آواز اُٹھادی۔ اداکار و اینکر پرسن حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر صلا ح الدین کے انصا ف کے لیے آواز اُٹھاتے …

مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس نے سیاہ شیشوں والی 110گاڑیوں کا چالان کیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس کی جانب سے 4اپریل بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے سیاہ شیشوں والی 110گاڑیوں کا چالان کرتے ہو ئے ایک لاکھ 10ہزار جرمانہ وصول کیا ،جن میں سا?تھ زون میں …

مزید پڑھیں

عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کھارادر میں مخدوش عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے ،سکھن میں مکان کی چھت گرنے سے 2 سگے بہن بھائی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر تھانے کی حدود گوشت مارکیٹ باغیچہ روڈ کے قریب واقع دیوی بائی …

مزید پڑھیں

لیاری میں معمر شخص نےخودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)لیاری میں معمر شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ کے علاقے لیاری گل محمد لین کمہارواڑاہ گلی نمبر 02 میں ایک معمر شخص نے اپنی گردن میں گولی مار کرخودکشی کر لی ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی …

مزید پڑھیں

ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

کراچی: ( اسٹاف رپورٹر)ڈرگ روڈ ریلوے لائن پر ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جبکہ بن قاسم میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈرک روڈ ریلوے پولیس چوکی کی حدود ریلوے لائن پر ٹرین سے کٹ کر …

مزید پڑھیں

کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

کراچی:( اسٹاف رپورٹر)ایوب گوٹھ میں کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے ایوب گوٹھ گڈاپ سوسائٹی میں تعمیرات کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک مزدور کو نیم بہوشی کی حالت میں عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں پر …

مزید پڑھیں