Home / اداریہ

اداریہ

کراچی پیکیج کہاں گم ہوگیا ہے؟ شہر کی حالت زار پر سندھ ہائیکورٹ بھی رنجیدہ اور برہم سندھ حکومت سے کراچی کے مسائل کے حل کا روڈ میپ طلب وزیراعلیٰ نے اربوں روپے کے منصوبوں کی تکمیل کا پلان بنالیا

کراچی میں صفائی اور نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث شہر کا برا حال ہے‘ امید تو یہ تھی کہ وزیراعظم کی جانب سے کراچی کے لئے جس بھاری بھرکم پیکیج کا اعلان کیا تھا اس پر عمل بھی کیا جائے گا شہر کی صورت حال میں ضرور تبدیلی …

مزید پڑھیں

باتیں نہیں کام اور صرف کام

حکومت سندھ نے بالا آخر یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ مفاد عام کے لیے ناگزیر منصوبے ناقص منصوبہ بندی یا تاخیر کے باعث اپنی افادیت کھو بیٹھے ہیں جس کی وجہ سے شدید نقصان ہوتا ہے‘سکریٹری بلدیات کے مطابق کراچی کےلئے 2047 تک کاماسٹر پلان دوبارہ بنایا جا رہا …

مزید پڑھیں

کیا شیخ رشید استعفے دیں گے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنے دور میں جمعرات کی صبح (31 اکتوبر 2019) ہونے والے (19ویں) ٹرین کے حادثے کے بعد بڑا ہی مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے واحد وزیر ریلوے ہیں جس کے دور میں ٹرین کے سب سے کم حادثات ہوئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ایک بار پھر صفائی مہم کا آغاز

حکومت سندھ نے ضلعی بلدیاتی اداروں کے ذریعے ایک با رپھر صفائی مہم شروع کرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔ 21اکتوبر تک جاری رہنے والی سندھ حکومت کی صفائی مہم کے کوئی خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوئے تھے۔ اسکی دو وجوہات بتائی جارہی تھیں۔ پہلی وجہ تو یہ بنی کہ حکومت سندھ …

مزید پڑھیں

ٹریفک جام ‘ زندگی عذاب

کراچی اس وقت بدترین تجاوزات کی زد میں ہے سپریم کورٹ کے احکامات بھی کراچی کوتجاوزات سے نجات نہ دلاسکے محکمہ بلدیات نے بھی تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہزار جتن کرلئے لیکن اسے بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ‘ بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ انسداد تجاوزات بھی وقفے …

مزید پڑھیں

کراچی میں صفائی مہم بند‘ کچرے کے نئے ڈھیر بن گئے

کراچی میں ایک بار پھر ہر طرف کمرے کے انبار نظر آنے لگے۔ شہر کے علاقے میں رکھے گئے ڈسٹ بن کوڑے کرکٹ سے ابل رہے ہیں۔ سڑکوں اور گلیوں سے ابھی صفائی مہم کے دوران پوری طرح کچرا نہیں اٹھایا گیا تھا کہ صفائی مہم کو بریک طلگ گئے۔ …

مزید پڑھیں

آوارہ کتوں کی افزائش نسل روکنے کا جامع منصوبہ

حکومت سندھ نے کتوں کی افزائش نسل روکنے کے لیے منصوبہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے ‘ کتوں کے کاٹنے کے واقعات سے نمٹنے کے لیے کتوں کو مارنے کے بجائے انہیں انٹی ریبیز …

مزید پڑھیں

مدت پوری، صفائی مہم ادھوری

وزیراعلیٰ سندھ کی صفائی مہم کی مقررہ مدت اختتام پذیر ہوگئی ۔ اس مہم پر 30کروڑ روپے خرچ کئے گئے لیکن شہر میں اب بھی کچرے کے انبار نظر آرہے ہیں ۔بیشتر علاقوں میں سیوریج کے مسائل برقرار ہیں۔ حکومت سندھ کا دعویٰ ہے کہ شہر سے 9لاکھ 79ہزار 941ٹن …

مزید پڑھیں

سرفراز احمد کپتانی کے لیے پھر آئے گا ….!!

کرکٹ شایقین کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم بنانے والے کپتان کو ہٹانے کے بعد کیا پاکستان اپنی یہ پوزیشن مستقبل میں بھی برقرار رکھ سکے گا کیونکہ مصباح الحق کے دوعہدے سنبھالنے اور وقار یونس کے …

مزید پڑھیں

کراچی تقسیم در تقسیم ‘ مسائل کا انبار

تقسیم در تقسیم کے عمل نے کراچی شہر کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ سیاسی مفادات کی جنگ نے اس شہر کو شہر غریباں بنا دیا ہے حالانکہ کراچی کسی ایک قوم یا ایک جماعت کا شہر نہیں ہے۔ یہاں ہر قوم اور پورے پاکستان کے تمام علاقوں کے لوگ آباد …

مزید پڑھیں