Home / اداریہ (page 2)

اداریہ

جامعہ اردو میں ناخوشگوار واقعہ

یہ ناقابل معافی جرم ہے کہ طلبا اپنے استاد پر ہاتھ اٹھائیں۔ اُس پر تشدد کریں سرعام استاد کے کپڑے پھاڑ دیں اُسے یرغمال بنالیں۔ اس سے زیادہ شرمناک بات اور کیا ہوگی کہ استاد پر ہاتھ اٹھانے والے طلبا یونیورسٹی کے طالب علم ہوں اور ڈوب مرنے کا مقام …

مزید پڑھیں

آوارہ کتے اور سندھ ہائی کورٹ کا حکم

یہ تو اچھا ہوا کہ کراچی کے علاقے ایف سی ایریا کی پاگل کتیا اپنی موت آپ مر گئی ۔ اگر یہ کتیا زندہ رہ جاتی تو نہ جانے مزید کتنے لوگوں کو کاٹ لیتی ۔ علاقے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس کتیا کو مارنے کی بڑی …

مزید پڑھیں

معاشی بدحالی ‘ اسٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بڑے پتے کی بات بتائی ہے ‘ اتوار کے روز وزیراعلیٰ چھٹی کے باوجود شہر کے طوفانی دورے پر نکلے تھے۔ یہ دورہ اتنا طویل تھا کہ وزیراعلیٰ چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک سڑکوں پر موجود رہے اکثر مقامات پر لوگوں نے …

مزید پڑھیں

جہاں کے پارکس ویران وہاں کا معاشرہ برباد

کراچی کے باغات کو تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی کی نگرانی میں دینے کا آئیڈیا بہت اچھا ہے بالخصوص تعلیمی اداروں کے ذریعے پارکس کی نگرانی کے تصور کے مثبت نتائج حاصل کیئے جا سکتے ہیں کیونکہ طلبہ وطالبا ت اس سے قبل شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے نئے خواب

یوں تو کراچی کے شہریوں کو عرصہ دراز سے سہانے خواب دکھائے جاتے رہے ہیں مگر بدقسمتی سے حکمرانوں نے کبھی اپنے وعدے وفا نہیں کئے ۔ اب سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو ایک اور خواب دکھایا ہے خدا کرے کہ یہ خواب حقیقت کا روپ دھارے ‘ …

مزید پڑھیں

محلے گندے ‘ سڑکوں کی دھلائی

حکومت سند ھ نے کراچی کی صفائی مہم نے نیا موڑ لیا ہے۔ صوبائی کے ترجمان نے اعلان کیاہے کہ آئندہ ہفتے سے کراچی کی سڑکوں کو دھونے کا کام شروع کیا جائے گا ‘ وہ کون سی سڑکیں ہیں جنہیں دھویا جائے گا‘ کراچی تو ابھی پوری طرح صاف …

مزید پڑھیں

کراچی میں قانون کی حکمرانی پر سوالیہ نشان

کراچی میں قانون کی حکمرانی برائے نام رہ گئی ۔ پورے شہر میں ڈاکو‘ لٹیرے اور غنڈہ عناصر دندناتے پھر رہے ہیں جو صرف لوٹ مار ہی نہیں کرتے بلکہ شہریوں کو قتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ جمعرات کے روز گلشن اقبال بلاک ون میں چھینا جھپٹی کے …

مزید پڑھیں

جلد بازی کے فیصلے فائدہ کے بجائے نقصان

جس طرح آناً فاناً پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا اطلاق ہوا ہے اسی طرح سندھ فوڈ اتھارٹی نے بھی ایک حکم نامہ جاری کردیا ۔ کہنے تو یہ کہا جارہا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ دو ماہ قبل کیا گیا مگر کسی کارخانہ ڈرا، …

مزید پڑھیں

ڈینگی کے حملے ‘ وزیراعظم کی پریشانی

جب تک کراچی میں سیوریج کا نظام درست نہیں ہوگا شہر کو دوبارہ سے روشنیوں کا شہر بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔ میئرکراچی کا موقف ہے کہ میں گزشتہ تین سال سے کہہ رہا ہوں کہ سندھ حکومت سیوریج …

مزید پڑھیں

یہ ہمار کراچی ہر روز نیا تنازعہ

کراچی کی صفائی مہم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ رہا۔ روزانہ ہی کوئی نہ کوئی نیا تنازعہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ کراچی کی انتظامیہ نے شہر میں وفاق کے زیر انتظام علاقوں میں صفائی کرنے سے انکار کردیا ہے اور اس ضمن میں کراچی کے چھ ڈپٹی کمشنروں نے …

مزید پڑھیں