Home / اداریہ (page 3)

اداریہ

کراچی میں کھنڈرات کا منظر

موسم برسات کے بعد کراچی کی سڑکیں تباہی کا منظر پیش کررہی ہے۔ پورے شہر کا انفراٹیکچر تباہ ہو چکا ہے اکثر سڑکوں پر گڑھے پڑچکے ہیں جبکہ درجنوں سڑکوں پر اب بھی بارش کا پانی کھڑا ہے جبکہ تنگ گلیوں میں بہنے والا سیوریج کا پانی شہریوں کے لیے …

مزید پڑھیں

کراچی کے کچرے کی عالمی شہرت

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے مختلف امور پر گفت و شنید ہوئی۔ اِس ملاقات میں اہم بات یہ ہوئی کہ کچرا ٹھکانے لگانے والے ادارے سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اتھارٹی کی کار …

مزید پڑھیں

شعبہ تعلیم ہی مشق ستم کیوں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سمیت سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کی مدت30ستمبر کو ختم ہوجائے گی ‘ محکمہ بورڈ اور جامعات نے تعلیمی بورڈز نے نئے چیئرمین صاحبان کی تقرری اخبارات میں اشتہار شائع کرانے کی زحمت نہیں کی ۔ سکریٹری بورڈز و جامعات کا غالباً یہ …

مزید پڑھیں

کتوں کو زندہ پکڑنے کا طریقہ کون بتائے گا؟

کتوں کو زندہ پکڑنا ہمارے بس کی بات نہیں ۔ کتا پکڑو مہم سندھ حکومت کی مدد کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی ۔ میئر کراچی نے گذشتہ روز پاکستان چوک کراچی میں رائر فلٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے موقع پر حکومت سندھ سے کتوں کو زندہ پکڑنے …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے خود سوزی کی کوشش

حکمران جماعت تحریک انصاف نے بھی کے الیکٹرک کو ناکام ترین ادارہ قرار دے دیا ہے اور اس ادارے سے کراچی کے شہریوں کی جان چھڑانے کے لیے انتہائی قدم اُٹھانے سے بھی گریز نہیں کیا۔ تحریک انصاف کے منتخب ارکان کا ایک وفد کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پہنچا …

مزید پڑھیں

کراچی میں پسماندگی کاسفر

میئرکراچی سخت غصے میں تھے وہ خوب گرج برس رہے تھے‘ ان کی یہ برہمی بڑی حد تک جائز تھی ‘ یہ وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کی تقریب تھی ‘ بزنس کمیونٹی کی پوری قیادت موجود تھی ‘ ارکان بھی بڑی تعداد میں میئر وسیم اختر کے خیالات …

مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز میں تاخیر ی حربے

وزیر اعلیٰ سندھ کی میز پر ایک سمری گزشتہ ایک ہفتے سے دستخطوں کی منتظر ہے ۔ اس پروزیراعلیٰ دستخط کریں گے تو اخبارات میں وہ اشتہار چھپ سکے گا جس کے تحت سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے چیئر مینوں کا میرٹ پرتقرر ہوسکے گا۔ مذکورہ تعلیمی بورڈز کے …

مزید پڑھیں

صفائی مہم …. وزیراعلیٰ اور میئر کراچی ساتھ ساتھ

کراچی کے مخصوص حالات میں یہ ایک خوشگوار تبدیلی ہے کہ کراچی میں صفائی مہم کی ذمہ داری وزیراعلیٰ سندھ نے خود سنبھال لی ہے اور اس تبدیلی کا شاندار پہلو یہ ہے کہ صفائی مہم میں میئر کراچی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔ یہ بھی قابل تعریف ہے کہ وفاقی …

مزید پڑھیں

معاشرے کو کیسے سدھارا جائے؟

کراچی پولیس چیف جناب غلام نبی میمن نے شہر میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا ذمہ دار نشے کے عادی افراد کو قرار دیا ہے۔ ان کا یہ فرمانا ہے کہ 60 فیصد اسٹریٹ کرائمز نشئی افراد کرتے ہیں لیکن اکثر وارداتوں میں وہ لوگ پکڑے جاتے ہیں …

مزید پڑھیں

شہری ‘ کتوں مچھر اور مکھیوں کی زد میں

ان سطور میں روزنامہ اخبار نو کراچی کے مسائل کی جانب اعلیٰ حکام کی توجہ مبذول کرانے کی مسلسل کوشش کرتا رہا ہے مگر روایتی سست روی کی وجہ سے مسائل حل ہونا تو دور کی بات بلکہ ان مسائل نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ وبائی امراض کے …

مزید پڑھیں