نواب شاہ(نامہ نگار) سندھ میں 60لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے، ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020کی رپورٹ جاری کردی گئی۔سندھ حکومت جامع حکمت عملی بناکر تعلیم کی صورتحال بہتر بنائے۔ ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 …
مزید پڑھیںوفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پانچویں اور آٹھویں کے طلبا کے امتحانات لیے جائیں گے، اس حوالے سے وزارت تعلیم نے منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات …
مزید پڑھیںسندھ کے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخوہیں جولائی سے بند
کراچی سندھ کے ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے بند کر دی جائیں گی، سندھ حکومت نے ملازین کو کو تین روز میں ویکسین لگوانے کی حتمی وارننگ جاری کر دی ۔ سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں کے ملازمین کو کورونا ویکسی نیشن کارڈ …
مزید پڑھیںپاکستان سے کی ایک اور عرفہ کریم سامنے آگئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بچی عریش فاطمہ نے مائیکروسوفٹ پورفیشنل بن کر تاریخ رقم کردی۔عریش فاطمہ نے محض چار برس کی عمر میں مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل (ایم سی پی)کے امتحان میں 831 نمبر لے کر انوکھی مثال قائم کی ہے۔ایم سی پی کے امتحان میں …
مزید پڑھیںسندھ میں امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
کراچی(اسٹا ف رپورٹر)محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال صوبے میں امتحانات اور تعطیلات سے متعلق فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری2021 کو ہونے والی اسٹیرنگ کمیٹی میں کیے گئے فیصلے کے تحت اسکولز اور کالجز کے اکیڈمک سال 2021-2022 میں ہونے والے امتحانات …
مزید پڑھیںحکومت نے 5 نئے دینی مدارس بورڈز کی منظوری دیدی
سلام آباد(بیورو رپورٹ) دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ کراچی کی جامعہ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے …
مزید پڑھیںملک بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سےکھلیں گے
اسلا آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری …
مزید پڑھیںسندھ میں کرونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوالی ہے۔کورونا ویکسین کے لئے سندھ میں …
مزید پڑھیںمہنگائی میں کمی اولین ترجیع ہے ، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیرِ اعظم نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت روزمرہ اشیاء کی قیمتوں پر اعلی سطح …
مزید پڑھیںمزارات اور سینما بند،اجتماعات پر پابندی کی سفارش
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)این سی او سی نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مزارات، سنیما اور تھیٹر بند کرنے سمیت موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز دیتے ہوئے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی ہے۔بدھ کو وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی …
مزید پڑھیں