کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نااہلی کی وجہ سے آن لائن کلاسز کا تجربہ کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ اگر کے الیکٹرک بجلی کی فراہمی یقینی بناتا تو طالب علموں کا …
مزید پڑھیںپاکستان وینٹی لیٹرز بنانے والے چند ممالک میں شامل
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الحمدللہ پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز کی پہلی کھیپ اس ہفتے این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیں گے ۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ اور ویڈیو پیغام میں فواد چودھری نے پاکستان انجینئرنگ کونسل اور …
مزید پڑھیںبدترین لوڈشیڈنگ ، آن لائن کلاسز کا انعقاد چیلنج بن گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وبا کے دوران نجی اسکولوں کی من مانیاں جاری ہیں ، آن لائن کلاسز والدین کیلئے مشکلات کا سبب بن گئیں ، نجی اسکولوں کی جانب 3ماہ کی فیس جمع کرانے کیلئے والدین کو پیغامات بھیجے جارہے ہیں ۔ اس کے علاوہ وین ڈرائیورز کی جانب سے بھی …
مزید پڑھیںسنگین کرپشن انکوائری،ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول حامد کریم کی نا اہلی ثابت ہوگئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اینٹی کریشن میں سنگین کرپشن انکوائری میرے پاس ٹیچرز کی ترقیوں وغیرہ کا ریکارڈ موجود نہیں۔ ٹیچرز کی ترقیوں کا ریکارڈ سیکریٹری تعلیم اور متعلقہ ڈی ای اوز کے پاس جمع ہے ڈائریکٹر سیکنڈری و ہائیرسیکنڈری اسکولز حامد کریم کا محکمہ اینٹی کریشن میں تحریری جواب …
مزید پڑھیںسندھ، چھٹی سے 12ویں جماعت تک آن لائن کلاسز کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری تعلیم سندھ کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے لیے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت گئی ہے ۔سیکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی جماعت سے 12ویں جماعت تک آن لائن کلاسز ہوں گی، یونیسیف اور مائیکروسافٹ کی مدد سے آن …
مزید پڑھیںصوبے بھر میں تدریسی عمل کا آغاز کرونا کی صورتحال کو دیکھ کر کیا جائیگا، سندھ حکومت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کلاس نویں تا بارہویں تک کے طلبہ و طالبات کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کی سب کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرلیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیںہمہ جہت اور عہد ساز شخصیت ، پروفیسر انوار احمد زئی جہان فانی سے رخصت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف ماہر تعلیم ، ضیاالدین یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر انوار احمد زئی اتوار کی صبح مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں اتوار کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم کو یاسین آباد کے قبرستان میں …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کابغیر امتحان پہلی تا بارہویں جماعت کے تمام طلباء کو ترقی کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال پہلی سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلبہ و طالبات بغیر امتحانات دئیے آگے کلاسز میں پرموٹ ہوجائیں گے اور جو بچے اگر فیل بھی ہیں تو انہیں بھی پاسنگ مارکس دے کر اگلی کلاسز میں …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک آف پاکستان نکی مانیٹری پالیسی جاری ، ، شرح سود ایک فیصد کمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردی ، شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے جبکہ گزشتہ دو ماہ میں مجموعی طور پر شرح سود میں 5.25 فیصد کمی کی جاچکی ہے،مرکزی بینک کے …
مزید پڑھیںوفاق اور سندھ حکومت کا میٹرک انٹر امتحانات منسوخ ، طلباء کو طرقی دینے کا اعلان
اسلام آباد،کراچی(بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نویں اور گیارہویں کے طلبا کو دسویں اور بارہویں میں امتحانات کے بغیر ترقی دی جائےگی، دسویں اور بارہویں کے طلبا کو نویں اور گیارہویں کے رزلٹس کی بنیاد پر تین فیصد اضافی مارکس کے ساتھ ترقی دی جائےگی، چالیس فیصد …
مزید پڑھیں