کراچی(اسٹاف رپورٹر)راوں سال سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوں گے یا نہیں، بورڈ سربراہان فیصلہ نہ کر سکے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے تعلیمی بورڈز کے سربراہان کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا،بورڈ کے سربراہان نے وزیر تعلیم سے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کا اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت دینے کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی اصولی منظوری دیتے ہوئے احساس کفالت پروگرام پر ٹیکس معاف کردیا اور کہاہے کہ پروگرام کیلئے بینکوں سے جاری رقوم پر سندھ ریونیو بورڈ کا ٹیکس نہیں لیا جائے گا جبکہ دفعہ144کے اختیارات کمشنرز کو …
مزید پڑھیںکرونا کی روک تھام کے لئےعوام کو احساس کرنا ہوگا، فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے نبردآزما ہیں، فراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولہ باری کرتے رہتے ہیں ،وزیراعظم بار بار دہرا چکے ہیں کورونا پر سیاست نہیں کرنی، ہمیں مجبوراً تنقید کا …
مزید پڑھیںگیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ، پاکستان ٹیلی کام، نادرا اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13افراد جاں بحق
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10503تک پہنچ گئی ہے۔220ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ …
مزید پڑھیںپروفیسر انوار احمد زئی اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے نیشنل کمشنر ایجوکیشن مقرر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ضیاءالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور معروف دانشور پروفیسر انوار احمد زئی کو ان کی طویل تعلیمی خدمات کی روشنی میں پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشنکے نیشنل کمشنر ایجوکیشن مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ہیڈ آفس اسلام آباد سے …
مزید پڑھیںمحکمہ تعلیم کے انقلابی اقدامات دعوؤں تک محدود
کراچی ( رپورٹ:سید محمود اللہ ) کامرس انٹر میڈیٹ ریگولر کے امتحانات میں 68سرکاری کالجز و ہائر سکینڈری اسکولز کے مایوس کن نتائج، طلبہ کی کامیابی کا تناسب 20فیصد سے بھی کم رہا، وزیر اعلیٰ سندھ کی تعلیمی ایمرجنسی اور محکمہ تعلیم کے انقلابی اقدامات دعوے تک محدور رہے۔ تفصیلات …
مزید پڑھیںڈاکٹر الطاف پر تشدد کے الزام میں 30 طلبہ گرفتار
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی جامعہ اردو میں شیخ الجامعہ اور ملازمین کو زدو کوب کرنے کے الزام میں 30طلبہ گرفتار ، شیخ الجامعہ اور ملازمین کو زدو کوب کرنے والے طلبہ کے خلاف ایف آئی آر( FIR)واپس نہیں ہوگی۔ جامعہ کی تادیبی کمیٹی اِن طلبہ کے مستقبل کا …
مزید پڑھیںاسکول کی اراضی پر تعلیمی افسران کی ملی بھگت سے قبضہ کرلیا گیا
کراچی (رپورٹ: سید محمود اللہ )رانا گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول غوث نگر بلدیہ ٹاؤن کی اراضی پر تعلیمی افسران کی ملی بھگت سے قبضہ کرلیا گیا۔ ڈائریکٹریٹ پرائمری لاعلم رہا ،نیب اورمحکمہ اینٹی کرپشن کو درخواست ارسال کردی گئی۔ اہل علاقہ اسکول کو فعال کرنے کی کوششیں کررہے ہیں تعلیمی …
مزید پڑھیںایجوکیشن افسران سے ایس ایم سی فنڈ کی تفصیلات طلب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محکمہ تعلیم سندھ کے ذیلی ادارے ریفارم سپورٹ یونٹ نے ڈائریکٹر پرائمری ، سیکنڈری اور تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران سے ایس ایم سی فنڈ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سندھ کے ذیلی ادارے ریفارم سپورٹ یونٹ (آر ایس یو ) نے کراچی …
مزید پڑھیں