Home / تعلیم (page 4)

تعلیم

ضلع کورنگی ،ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سینئر افسران نظر انداز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ضلع کورنگی کے میونسپل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں اندھیر نگری چوپٹ راج، سینئر افسران نظر انداز ، او پی ایس (ایکس کیڈر) افسر کو واپس اپنے محکمے میں بھیجے جانے کے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود نیر اقبال ڈائریکٹر ایجوکیشن کے عہدے پربراجمان ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

دوسرے دن بھی جامعہ کراچی میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فپواسا کی اپیل پر جمعرات کو دوسرے دن بھی جامعہ کراچی میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا جبکہ فپواسا نے مطالبات کی عدم منظوری پر یکم اکتوبر سے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ فپواسا ( فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسو سی …

مزید پڑھیں

ناظم آباد کے سرکاری اسکول میں بچے مضر صحت پانی پینے پر مجبور

کراچی (رپورٹ: سید محمود اللہ)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع سرکاری سیکنڈری اسکول میں بدبودار اورمضر صحت پانی کی فراہمی سے1200 سے زائد طلبہ کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ، طلبہ بدبودار اورمضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعدسرکاری …

مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر کام کرنے والے اساتذہ کو ہٹانے کے احکامات جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سیکریٹری تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے محکمہ تعلیم کے دفاتر میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری کردئیے ۔ سیکریٹری سندھ کی تمام دائریکٹر ز سکینڈری اور پرائمری کو ہدایت جاری۔ فوری عمل کرتے …

مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیوٹ کے نتائج ، 80فیصد طلبہ فیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیوٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔کامرس پرائیوٹ کے امتحانات میں تقریبا ً 80فیصد طلبہ فیل ہوگئے۔ 85فیصد سے زائد طلباءجبکہ 67فیصد سے زائد طالبات ناکام قرار پائے۔ 3803طلباءامتحانات میں شریک ہوئے جبکہ 3270فیل قرار …

مزید پڑھیں

اسلاف کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد ہیں، ڈاکٹر خالد محمود عراقی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھنا چاہیے جنہوں نے اپنے کل کو ہمارے آج کے لئے قربان کیا اور آج ہم ان ہی کی بدولت ایک آزاد فضاء میں …

مزید پڑھیں

6ستمبر اتحاد اور یگانگت کا درس دیتا ہے,،ڈاکٹر الطاف حسین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین نے یوم دفاع کے سلسلے میں بعنوان ’’یومِ دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر‘‘ سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ6ستمبر کا دن ہمیں نہ صرف شہدائے پاکستان کی عظیم قربانی …

مزید پڑھیں

ضیا الدین بورڈ سندھ بھر میں بازی لے گیا

صوبہ سندھ کا پہلا بورڈ ہے جس نے سب سے پہلے گیارہویں جماعت پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ضیاءالدین یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے تحت گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 27جون کیا گیا تھا جو کہ 8جولائی تک جاری رہے۔ گیارہویں جماعت پری میڈیکل میں تمام پرچوں میں …

مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی میںارلی چائیلڈ ا یجوکیشن کانفرنس 25۔ ستمبرکو منعقد ہوگی

بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کا ضامن ہے۔پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم اسلام آباد (بیورو رپورٹ( علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان الائنس برائے ارلی چائیلڈ ہوڈ ڈیولپمنٹ  روپانی فاﺅنڈیشن  وزارت منصوبہ بندی و ترقی اور کراکورم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے’ارلی چائیلڈ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

خوف کے ماحول میں تعلیم کا حصول ممکن نہیں‘پشتونخوا ایس او

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی پشتونخوا زون کے جاری بیان میں یونیورسٹی سٹی برانچ بروری روڈ میں طلباء تنظیموں کے سیاسی اجتماع کو یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے بزور طاقت منتشر کرنے ،طلباء کو اجلاس کی اجازت نہ دینے اور طلباء تنظیموں کے رہنماؤں کو دھونس دھمکیاں دینے کو تعلیم …

مزید پڑھیں